کار چوب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کڑی کاچوکھٹا، وہ چوکھٹا یا ڈھانچا جس پر کپڑا تان کر زردوزی یا کڑھائی کا کام کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کڑی کاچوکھٹا، وہ چوکھٹا یا ڈھانچا جس پر کپڑا تان کر زردوزی یا کڑھائی کا کام کرتے ہیں۔